counter easy hit

پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز سینئر رہنما سلطان محمود قاضی صاحب اس دنیا سے کوچ کرگئے۔

Qazi Sultan Mahmood & Qari Farooq Ahmad

Qazi Sultan Mahmood & Qari Farooq Ahmad

پیرس ۔خصوصی رپورٹ پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی چیرمین ذوالفقار علی بھٹو شہید کے دیرینہ ننھے ساتھی اور تاک مرک ساتھی قاضی سلطان محمود رضائے لہی سے وفات پاگئے ہیں۔ اور ان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی پے موحوم پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق آحمد فاروقی کے قریبی دوست تھے ان کی وفات پر فرانس پارٹی راہنماؤں کارکنوں نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا پے