counter easy hit

چوہدری جعفر اقبال ایم این اے کی وساطت سے سات دیہات میں سوئی گیس کی فراہمی کا امکان

chaudhry_jafar_iqbal_1. [downloaded with 1stBrowser]لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ)چوہدری جعفر اقبال ایم این اے کی وساطت سے سات دیہات میں سوئی گیس کی فراہمی کا امکان بادثوق ذرائع سے معلوم ہوا کہ کوٹلہ قاسم خاں سعد براہم گنجہ ، دینہ چک ، سکھ چیناں ، شاہ سرمست میں سوئی گیس کے دو انچ پائپ لائن ڈالنے کا عمل شروع ہو جائے گا کئی جگہ پر دو انچ پائپ لائن ڈالی جاچکی تھی اب دو انچ کے پائپ وغیر ہ پہنچائے جارہے ہیں اہل علاقہ نے اس پر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ اس کی سہولت عوام کو دی جائیگی جس کے انتظار میں وہ عرصہ تین سال سے بیٹھے ہیں امید ہے کئی دیہات میں جلد پائپ دو انچ پہنچنا شروع ہو جائیگا