yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں

    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

مرکزی راہنما پیپلز پارٹی فرانس مرزا محمد عتیق اورپی پی سٹی جنرل سیکرٹری گوجرخان محمد رمضان مرزا ایڈ ووکیٹ کے بہنوئی اورمرزا فاروق کے والد کی انتقال پرملال پر پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات کاان کی رہائشگاہ پر دعائے مغفرت اوراظہار تعزیتت

MH Kazmi September 13, 2019 1 min read
qari farooq ahmed, rana yaseen, and, other, social, and, political, leaders, visited, mirza atiq's, house, for, condolence, on, death, of, his, brother, in, law, and, father, of, mirza farooq
Share this:

مرکزی راہنما پیپلز پارٹی فرانس مرزا محمد عتیق اورپی پی سٹی جنرل سیکرٹری گوجرخان محمد رمضان مرزا ایڈ ووکیٹ کے بہنوئی اورمرزا فاروق کے والد کی انتقال پرملال پر پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات کاان کی رہائشگاہ پر دعائے مغفرت اوراظہار تعزیتت

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنمامرزا محمد عتیق اور پیپلز پارٹی گوجرخان کے سٹی جنرل سیکرٹری مرزا رمضان ایڈووکیٹ کے بہنوئی اورمرزافاروق کے والد گرامی کے انتقال پر پیرس میں ان کی رہائشگاہ پر تعزیت کیلئے آنے والوں کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج مرزا عتیق کی رہائشگاہ پر ممبرپیپلز پارٹی  پنجاب کونسل قاری فاروق احمد فاروقی، معروف سیاسی وسماجی راہنما رانا محمد یاسین اوردیگر سیاسی جماعتوں کے راہنمائوں نے ان سے ملاقات کی اور ان کے بہنوئی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

اسکے علاوہ پیرس کی معروف جامع مسجد پیری فیئت میں نماز جمعہ کے بعد مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور مرزا محمد عتیق اور ان کے اہلخانہ کو صبرواستقامات کی دعا کی گئی۔

qari farooq ahmed, rana yaseen, and, other, social, and, political, leaders, visited, mirza atiq's, house, for, condolence, on, death, of, his, brother, in, law, and, father, of, mirza farooq

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Breaking News: Sindh Province Distributed What is the government's big deal? Incredible news
Previous Post بریکنگ نیوز : صوبہ سندھ تقسیم ۔۔۔ حکومت کیا بڑی چال چلنے والی ہے؟ ناقابل یقین خبر
Next Post آزادی کشمیر کی منزل قریب، انشااللہ جلد قائد اعظم کے پاکستان کی شہ رگ انتہا پسند مودی کے خونی پنجوں سے آزاد ہوگی، شکیل احمد بھٹی
shakeel ahmed bhatti, direcotr, bhatti, mirch masala restaurant, condemned, worst, indian, violence, in, Kashmir

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.