counter easy hit

زیبا بختیار ایک بار پھر فلم بنانے کی تیاریوں میں مصروف

ذرائع نے بتایا کہ ان دنوں فلم کا پیپرورک جاری ہے جسکے مکمل ہوتے ہی اسکی کاسٹنگ اور میوزک پر کام شروع کردیا جائیگا۔

Zeba Bakhtiar again to preparing to making a film

Zeba Bakhtiar again to preparing to making a film

لاہور: اداکارہ زیبا بختیار ایک بار پھر فلم بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں جس کی شوٹنگ جلد ہی شروع کی جائیگی۔ اس بارے میں ذرائع نے بتایا کہ ان دنوں فلم کا پیپرورک جاری ہے جسکے مکمل ہوتے ہی اسکی کاسٹنگ اور میوزک پر کام شروع کردیا جائیگا۔

فلم کا میوزک انکے بیٹے اذان سمیع خان تیارکرینگے جو اس سے قبل بھی اپنی ایک ذاتی فلم کا میوزک بناچکے ہیں۔زیبابختیار نے چندسال پہلے ’’ون موشن پکچرز‘‘کے نام سے پروڈکشن ہاؤس بنایا تھا جسکے بینر تلے انہوں نے فلم ’’ آپریشن 021‘‘ بنائی تھی جو تین سال قبل ریلیز کی گئی تھی۔معلوم ہوا کہ زیبا بختیار کی نئی فلم ایک منفرد موضوع پر مبنی ہے جسکی تفصیلات ابھی منظرعام پر نہیں آئیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website