counter easy hit

پوری قوم اورخصوصاًجیالوں کو پاکستان ڈے اورمادرجمہوریت بیگم نصرت بھٹو کا جنم دن بہت بہت مبارک ، قاری فاروق احمد گورسی

پوری قوم اورخصوصاًجیالوں کو پاکستان ڈے اورمادرجمہوریت بیگم نصرت بھٹو کا جنم دن بہت بہت مبارک ، قاری فاروق احمد گورسی
پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے پاکستان ڈے اورمادر جمہوریت سابق خاتون اول بیگم نصرت بھٹو کے 91ویں یوم پیدائش پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دونوں اہم ترین مواقع پاکستان کیلئے تاریخ ساز ہیں۔ پاکستان ڈے کو قرارداد پاکستان پاس کی گئی جو کہ مسلمانانِ برصغیر کیلئے نعمت خداوندی ہے۔ اسی طرح مادر جمہوریت کا یوم پیدائش قوم کو ایک ایسی شفیق اورانسان دوست شخصیت کی یاد دلاتا ہے جس نے قوم کے بچوں کیلئے شوہر، بیٹوں، بیٹی تک کی قربانی دی اور جرات وثابت قدمی کی کوہ گراں ثابت ہوئیں۔
انہوں نے کہا کہ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اورمحترمہ بختاور بھٹو زرداری اورمحترمہ آصفہ بھٹو زرداری کو انکی نانی صاحبہ اورمحترمہ فریال تالپور صاحبہ اورشریفک چیئرمین پیپلز پارٹی اورسابق صدر جناب آصف علی زرداری صاحب ، سب جیالوں اور عہدیداروں کو سب جیالوں اور عہدیداروں کو سابق خاتون اول اورمادر جمہوریت محترمہ بیگم نصرت بھٹوصاحبہ کا 91 واں یوم پیدائش بہت بہت مبارکباد.انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک عفت وعصمت کی پیکر، جرات وبہادری کا مینارہ محترمہ نصرت بھٹوکی بخش و مغفرت فرماۓ.(آمین

QARI FAROOQ AHMED GORSI, MEMBER EXECUTIVE PPP PUNJAB COUNCIL, MESSAGE, ON, PAKISTAN DAY, 23 MARCH

Qari Farooq Ahmed Grosi message on 91st Birthday of mother of democracy ex first lady of Pakistan Begum Nusrat Bhutto

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website