counter easy hit

حکومت انتقامی پالیسی پر گامزن ہے،قاری فاروق احمد فاروقی

Qari Farooq Ahmed Farooqui

Qari Farooq Ahmed Farooqui

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان سٹیل ملز شہید ذوالفقار علی بھٹو نے قائم کی تھی ،اسی حسد کی وجہ سے مسلم لیگ ن سے اس کا وجود برداشت نہیں ہو رہااور اس کو مٹانے کے درپے ہے۔ حکومت انتقامی پالیسی پر گامزن ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف کے ایجنڈے کی تکمیل کیلئے کوشاں ہے ،ن لیگ نے ہمیشہ پاکستان کے مفادات کو نظر انداز کیا۔