yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

لالہ موسیٰ، رنیاں چیچیاں میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی رونقیں، فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت قاری فاروق احمد صاحب اپنے دیرینہ دوستوں اورخاندان کے ہمراہ میلاد مصطفیٰ ﷺ کے جلوس کی قیادت کیلئے اپنے آبائی گائوں رونق افروز ہوگئے

Web Editor November 19, 2018 1 min read
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, RENOWN, PERSONALITY, OF, PARIS, REACHED, RANIAN CHICHIAN, LALA MUSA, HIS, HOMELAND, FOR, CELEBRATING, EID MILAD UN NABI S.A.W.W, 2018
Share this:

لالہ موسیٰ، رنیاں چیچیاں میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کی رونقیں، فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت قاری فاروق احمد صاحب  اپنے دیرینہ دوستوں اورخاندان کے ہمراہ میلاد مصطفیٰ ﷺ کے جلوس کی قیادت کیلئے اپنے آبائی گائوں رونق افروز ہوگئے
لالہ موسیٰ(یس اردو سپیشل)پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر اور مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی اپنے  آبائی گائوں رنیاں چیچیاں میں جشن عید میلادالنبی ﷺ کی پر رونق ساعتوں میں اپنے پیاروں کے ہمراہ شرکت اور مرکزی جلوس عید میلاد النبی ؑ کی قیادت کیلئے رنیاں چیچیاں رونق افروز محفل ہوگئے۔ ان کا استقبال رنیاں چیچیاں کے عاشقان رسول نے کیا ۔ انہوں نے آج اپنے گائوں پہنچتے ہی گائوں کی سجاوٹ اور جشن عید میلاد النبیﷺ شایان شان طریقے سے منانے کیلئے تیاریوں کا جائزہ لیا۔

رنگ و نور  سے پورا گائوں روشی مہکنے لگا۔ پورے گائوں کو برقی قمقموں ، جھنڈیوں اور پرچموں سے سجایا جانے لگا ۔ عیدمیلاد النبی ﷺ کی تیاریاں یکم ربیع الاول سے ہی شروع کر دی گئی تھیں ۔ جبکہ پورے گائوں کی گلیوں اور چتھوں پر عید میلاد النبی ﷺ کا رنگ نمایاں کیا جارہا ہے۔

ربیع الاول کی 12 کو نماز فجر کےبعد خصوصی دعا کی جائے گی اور عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس کا آغازعلی الصبح ہوا جو کہ مختلف راستوں سے ہوتا ہواقاری محمد آصف گورسی کے گھر جا کر ختم ہوگا۔جہاں اجمتاعی دعا ہوگی اور جلوس کا اختتام وہیں پر ہوگا۔ جلوس کے دوران عاشقان مصطفیٰ ﷺ نذرانہ عقیدت پیش کریں گے ۔ جشن عید میلاد النبی ﷺ کے دوران نماز مغرب گائوں کی مرکزی جامع مسجد میں ادا کی جائیگی اور جلوس کا اختتام عشا کے وقت محمد آصف گورسی کے گھر ہمیشہ کی طرح کیا جائیگا۔

QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, RENOWN, PERSONALITY, OF, PARIS, REACHED, RANIAN CHICHIAN, LALA MUSA, HIS, HOMELAND, FOR, CELEBRATING, EID MILAD  UN NABI S.A.W.W, 2018

QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, RENOWN, PERSONALITY, OF, PARIS, REACHED, RANIAN CHICHIAN, LALA MUSA, HIS, HOMELAND, FOR, CELEBRATING, EID MILAD  UN NABI S.A.W.W, 2018

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
MALIK INAM, SECRETARY, INFORMATION, PMLN, FRANCE, YOUTH WING
Previous Post حکومت اپنے ارد گرد بیٹھے چوروں پر کب توجہ دے گی، ملک انعام
Next Post تبدیلی: صوبہ پنجاب کے اہم شہر میں باوردی ڈی ایس پی کو ہتھکڑی لگوا دی گئی
In the main city of Punjab, the arusted DSP was imploded

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.