counter easy hit

پیرس، معروف فوٹو گرافر فیصل شیر کو رب غفور الرحیم نے بیٹے جیسی نعمت سے نوازا ہے مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کی ان کے گھر جا کر مبارکباد اور پھولوں کا تحفہ اور ڈھیروں دعائیں

پیرس، معروف فوٹو گرافر فیصل شیر کو رب غفور الرحیم نے بیٹے جیسی نعمت سے نوازا ہے مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کی ان کے گھر جا کر مبارکباد اور پھولوں کا تحفہ اور ڈھیروں دعائیں

پیرس (نمائندہ خصوصی) پیرس کے معروف فوٹو گرافر فیصل شیر کو رب غفور الرحیم کی طرف سے بیٹے جیسی نعمت عطا ہونے پر مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد فاروقی کی ان کے گھر جا کر مبارکباد اور پھولوں کا تحفہ اور ڈھیروں دعائیں دیں۔ انہوں نے کہا کہ فیصل شیر ایک انتہائی باصلاحیت پروفیشنل ہیں دعا ہے اللہ کریم ان کے فرزند ولی شیر کو بھی علم کثیر عطا فرمائیں اور اس بچے کو اپنے ماں باپ کیلئے سعد بنائیں اور اس کے مقدر بلند فرمائیں۔ آمین ۔   اللہ تعالیٰ نومولود کی عمر دراز کریں اور آپ کی فیملی کو ڈھیروں خوشیاں دیں۔ آمین

فیصل شیر نے میجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز نیٹ ورک قاری فاروق احمد فاروقی اور ان دوسرے دوست احباب کا شکریہ ادا کیا انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ عزیز دوستوں کو آباد و شاد رکھیں اور بیٹے جیسی عظیم نعمت پا کر میری زندگی کو جس طرح اللہ کریم نے مکمل کیا ہے ان دوستوں کے گھروں کو بھی اللہ کریم اولاد کی خوشیوں سے بھر دیں۔ دوست احباب کی آمد نیک سعد اور ان کی مبارکباد کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔

 

QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, MANAGING, EDITOR, YESURDU, NEWS, PARIS, FRANCE