counter easy hit

اللہ کریم کی عظیم نعمت فرزند حسین وجمیل عطا ہونے پر محترم دوست فیصل شیر اور ان کے اہلخانہ کو دلی مبارکباد ، چوہدری افضل لنگاہ

اللہ کریم کی عظیم نعمت فرزند حسین وجمیل عطا ہونے پر محترم دوست فیصل شیر اور ان کے اہلخانہ کو دلی مبارکباد ، چوہدری افضل لنگاہ

پیرس (نمائندہ خصوصی) پیرس کے معروف فوٹو گرافر فیصل شیر کو بیٹے جیسی عظیم نعمت عطا ہونے پر مرکزی راہنما تحریک انصاف فرانس چوہدری افضل لنگاہ نے ان کے گھر جا کر مبارکباد پیش کی اور مٹھائی اور پھولوں کو تحفہ پیش کیا اور دعا کی کہ الله سبحان و تعالیٰ   نےہردلعزیز دوست فیصل شیر کو عظیم نعمت سے نوازا پیارا سا بیٹا عطا کیا  الله بچے کو نیک، موحد وہ مجاہد بنائے اور ما باپ کے لئے صدقہ جاریہ بنائے ۔
فیصل شیر صاحب نے بتایا کہ انہوں نے اپنے بچے کا نام ولی شیر رکھا ہے انہوں نے دوستوں کی آمد کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اللہ تعالیٰ نے جس طرح ہمیں ولی شیر کی صورت میں عظیم نعمت سے نوازا ہے اللہ کریم سب دوستوں کو بھی ظاہری و باطنی نعمتوں سے نوازیں۔
  اللہ تعالیٰ نومولود کی عمر دراز کریں اور آپ کی فیملی کو ڈھیروں خوشیاں دیں۔ آمین

 

CH AFZAL LANGAH, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, CONGRATULATED, FAISAL, SHER, ON, BIRTH, OF, SON