counter easy hit

انشااللہ کل 25 جولائی کو لالہ موسیٰ کے ہر پولنگ بوتھ سے پاکستان پیپلز پارٹی فتح یاب ہوگی اور چوہدری قمرالزماں کائرہ اور انکی ٹیم سرخرو ہوگی، قاری فاروق احمد فاروقی

انشااللہ کل 25 جولائی کو لالہ موسیٰ کے ہر پولنگ بوتھ سے پاکستان پیپلز پارٹی فتح یاب ہوگی اور چوہدری قمرالزماں کائرہ اور انکی ٹیم سرخرو ہوگی، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس؍لالہ موسیٰ(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ لالہ موسیٰ انشااللہ کل صبح اپنے لیڈر چوہدری قمرالزماں کائرہ اور ان کی ٹیم کا بطور ایم این اے استقبال کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ انشااللہ کل ہر پولنگ بوتھ سے تیر ہی نکلے گا۔

اللہ تبارک و تعالیٰ کے فضل و کرم سے لالہ موسیٰ کے چپے چپے پر پاکستان پیپلز پارٹی کی خدمت اور بے لوث قر بانیوں کے نقش موجود ہیں۔ چوہدری قمرالزماں کائرہ پنجاب کی آس ہیں پنجاب اور پاکستان کو بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں آگے لے کر جائیں گے۔ انشااللہ کل صبح کا سورج ہماری فتح کی نوید لے کر طلوع ہوگا۔ انشااللہ

QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, EX-CHIEF ORGANIZER, PPP, FRANCE, SAID, INSHAALLAH, PPP, AND QAMAR UZ ZAMAN, KAIRA WILL, WIN

https://www.facebook.com/100010925539320/videos/628654340842078/

https://www.facebook.com/QariFarooqAhmadFarooqi/videos/2179066632330211/

https://www.facebook.com/100010925539320/videos/627787470928765/

 

https://www.facebook.com/QariFarooqAhmadFarooqi/videos/2179345775635630/

 

https://www.facebook.com/QariFarooqAhmadFarooqi/videos/2179247232312151/

 

https://www.facebook.com/QariFarooqAhmadFarooqi/videos/2179240065646201/