counter easy hit

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ملک کے چپے چپے کو اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے کا باعزت طریقہ بتا دیا، اخلاقی برتری کو عزت دو، عبدالستار ملک

پیرس؍لالہ موسیٰ (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما عبدالستار ملک نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری وہ ہیں جن کی کامیاب اور اخلاق سے پر انتخابی مہم کو مخالفین نے بھی تسلیم کیا۔

اپنے منہ میاں مٹھو بننے والے جعلی خان کو عوام تسلیم نہیں کرتی بلکہ اس کی زبان اور بداخلاقی کی وجہ سے لوگوں کی اکثریت اسے مسترد کررہی ہے ۔ جبکہ ہمارے قائد بلاول بھٹو زرداری کی اخلاقی فتح بد ترین نقادوں نے بھی تسلیم کی اور انہیں خوب سراہا ہے۔ ؎

انشااللہ عوام 25 جولائی کو بلاول بھٹو زرداری کے نمائندوں کو کامیاب کریں گے اور اخلاقی برتری کو ووٹ دیں گے۔

bilawal bhutto, told, how, to, get, your, right, with, good, thoughts, and, how, to, raise, your, voice, with, great, repute, abdul sattar, malik, ppp, france