counter easy hit

مرزا محمد عتیق مرکزی راہنما پیپلز پارٹی فرانس مرزا محمد عتیق کے بہنوئی اورمرزافاروق کے والد محترم کے انتقال پرمرکزی راہنمامسلم لیگ ن فرانس چوہدری شمشاد احمد آف بھائوگھسیٹ پور اورمعروف سماجی راہنما محمد افراسیاب کااظہار تعزیت اوردعا

مرزا محمد عتیق مرکزی راہنما پیپلز پارٹی فرانس مرزا محمد عتیق کے بہنوئی اورمرزافاروق کے والد محترم کے انتقال پرمرکزی راہنمامسلم لیگ ن فرانس چوہدری شمشاد احمد آف بھائوگھسیٹ پور اورمعروف سماجی راہنما محمد افراسیاب اورممبرپیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد فاروقی کااظہار تعزیت اوردعا

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما مرزا محمد عتیق کے بہنوئی جو گزشتہ دنوں رضائے الہی سے وفات پاگئے تھے۔مرزا محمد عتیق کی رہائشگاہ پر ان کیساتھ تعزیت کرنے والوں کا سلسلہ جاری ہے۔

آج ان کی رہائشگاہ پر ممبرپیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد فاروقی، مرکزی راہنما مسلم لیگ ن فرانس اور چوہدری شمشادی احمد آف بھاہو گھسیٹ پور اورمعروف سماجی راہنما محمد افراسیاب نے ان سے ملاقات کی اور گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔ قاری فاروق احمد فاروقی، چوہدری شمشاد احمد اورمحمد افراسیاب نے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور ان کےاہلخانہ اورمرزابرادران کو رنج وغم کی اس گھڑی میں صبرواستقامت عطا فرمائیں۔

واضح رہے کہ مرزا محمد عتیق پیپلز پارٹی فرانس کے متحرک راہنما ہیں اور ان کے بڑے بھائی مرزاعبدالرحمن جو کہ شریک چیئرمین پیپلز پارٹی سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی رفقا میں سے ہیں اور پیپلز پارٹی پنجاب اوربالخصوص خطہ پوٹھوہار کے انتہائی اہم راہنما ہیں ۔

 

qari farooq ahmed, Ch Shamshad ahmed of Bhaoo Ghaseet pur, Muhammad Afrasiab, and, other, social, and, political, leaders, visited, mirza atiq's, house, for, condolence, on, death, of, his, brother, in, law, and, father, of, mirza farooqqari farooq ahmed, Ch Shamshad ahmed of Bhaoo Ghaseet pur, Muhammad Afrasiab, and, other, social, and, political, leaders, visited, mirza atiq's, house, for, condolence, on, death, of, his, brother, in, law, and, father, of, mirza farooq

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website