counter easy hit

مرکزی راہنما تحریک انصاف فرانس ملک انصر خان کے تایان جان کے انتقال پر ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات چوہدری سجاد احمد ، محمد افراسیاب، قاری فاروق احمد فاروقی، چوہدری الطاف، سیٹھ محمد اسلم اورمحمد علی بھٹی کاان کے گھر جاکر اظہار تعزیت اورفاتحہ خوانی

مرکزی راہنما تحریک انصاف فرانس ملک انصر خان کے تایان جان کے انتقال پر ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات چوہدری سجاد احمد ، محمد افراسیاب، قاری فاروق احمد فاروقی، چوہدری الطاف، سیٹھ محمد اسلم اورمحمد علی بھٹی کاان کے گھر جاکر اظہار تعزیت اور دعا

پیرس ؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما ملک انصر خان کے تایا جان جو گزشتہ دنوں رضائے الہی سے انتقال کر گئے تھے۔ ملک انصر خان ان کے نماز جنازہ میں شرکت کے بعد پاکستان سے پیرس واپس پہنچے ۔ پیرس بھر کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات کی طرف سے ان کی رہائشگاہ پر ان سے اظہار تعزیت اورفاتحہ خوانی کی گئی ۔

اس موقع پر چوہدری سجاد احمد جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس ، معروف کاروباری اورسماجی شخصیات محمد افراسیاب،چوہدری الطاف سیٹھ محمد اسلم اورسینئر راہنما مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس محمد علی بھٹی نے ملک انصر خان کی رہائشگاہ پر ان سے ملاقات کی اور ان کے تایا جان کے انتقال پر گہرےرنج وغم کا اظہار کیا اورمرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کرتے ہوئے ملک انصر خان اور ان کے خاندان کیلئے صبرواستقامت کی دعا کی۔

Paris, reknown, social, and, political, personalities, visited, malik ansar khan, house, for, condolence, on, his, uncle's, death

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website