counter easy hit

بھارت کشمیریوں کی تحریک دبا نہیں سکتا، قاری فاروق احمد فاروقی

 Qari Farooq

Qari Farooq

پیرس(نمائندہ خصوصی) کشمیری عوام نے ہندوستانی تسلط کو مسترد کر دیا ہے ، بھارت کی انتہا پسند حکومت کشمیر کی آزادی اور حق خودارادیت کی تحریک کو دبانہیں سکتی۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی فرانس نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ عالمی برادری بھارت کی بدمعاشیوں پر پردہ نہ ڈالے ، آزادی کی تڑپ ہر کشمیری کے دل میں موجزن ہے۔