counter easy hit

قوم کشمیریوں کی جد و جہد آزادی میں انکے ساتھ ہے :منور جٹ

munawar jutt

munawar jutt

پیرس(نمائندہ خصوصی)طاقت کے بل بوتے پر بھارت کشمیریوں کی آواز دبا نے میں نا کام ہو چکا ہے ،بھارت کی اسلام دشمنی ‘‘پا گل پن’’ کی حدوں کو بھی پھلا نگ چکی ہے ،ان خیالات کا اظہار منور جٹ سینئر رہنما پی ٹی آئی فرانس نے یس اُردو سے کیا ، انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ سمیت عالمی طاقتوں کی بھرپور حمایت کے باوجود بھارت کشمیریوں کے جذ بہ ایما نی کو کبھی بھی شکست نہیں دے سکے گا، انہوں نے کہا کہ پوری قوم کشمیریوں کی جد و جہد آزادی میں انکے ساتھ ہے اور کسی صورت انکی حمایت سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔