counter easy hit

غریب افراد کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کرنا چاہئے ،قاری فاروق احمد فاروقی

Qari Farooq

Qari Farooq

پیرس(نمائندہ خصوصی) غرباء کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنا عبادت سے کم نہیں۔ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسلمانوں میں خوشیاں تقسیم کرنے کا نام ہی عید ہے۔ اس نیک کام سے اللہتعالیٰ اور اس کے رسولﷺ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے۔ نیکی اور بھلائی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا بہترین خدمت ہے