counter easy hit

غریبوں کے دْکھ بانٹنا ہی مسلمان کا شیوہ ہے :چوہدری ساجد گوندل

Ch Sajid Gondal

Ch Sajid Gondal

سپین(بیورو چیف)ماہ مقدس میں سخاوت کرنا کئی گنا نیکیوں میں اضافہ کرتا ہے ، غریب بھائیوں کے دْکھ بانٹنا ہی مسلمان کا شیوہ ہے، ان خیالات کا اظہار چوہدری ساجد گوندل جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سپین نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ماہ مقدس میں سخاوت کرنا کئی گنا نیکیوں میں اضافہ کرتا ہے ، غریب بھائیوں کے دْکھ بانٹنا ہی مسلمان کا شیوہ ہے