counter easy hit

پالیسی واضح نہ ہونے سے پاکستان تنہائی کاشکار ہے :قاری فارو ق احمد فاروقی

Qari Farooq

Qari Farooq

پیرس(نمائندہ خصوصی)بے نظیر بھٹو کی سوچ کو عملی شکل دے کر ہی درپیش چیلنجز کامقابلہ کیاجاسکتاہے،بے نظیر بھٹوجیسی قیادت صدیوں بعد پیدا ہوتی ہے۔ محترمہ بے نظیربھٹو کی طویل جدوجہد ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا۔ انہوں نے کہا کہ خارجہ پالیسی واضح نہ ہونے سے پاکستان تنہائی کاشکار ہے ،محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سو چ کو عملی شکل دے کر ہی درپیش چیلنجز کامقابلہ کیاجاسکتاہے