counter easy hit

حکمران غربت نہیں غریب مکارہے ہیں:مرزا الیاس جرال

Ilyas Mirza

Ilyas Mirza

(بیورو چیف)تخت لاہور والے نااہل حکمران غربت نہیں غریب مکارہے ہیں۔ پنجاب کا بجٹ بھی وفاقی بجٹ کی طرح عوام دشمن بجٹ تھا۔ٹیکسز کی بھرمار سے مہنگائی کا طوفان جنم لے گا۔الفاظ کے گورکھ دھندے سے عوام کو مطمئن کرنیکی کوشش کی گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مرزا الیاس جرال سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کی بدولت پاکستان کے عوام پریشانیوں سے دوچار ہونے کے علاوہ ذہنی تناؤ کا شکار ہوکر رہ گئے ہیں