counter easy hit

میاں نواز شریف قوم کا سامنا کرنے سے نہ گھبرائیں، قاری فاروق احمد فاروقی

Qari Farooq

Qari Farooq

پیرس(عمیر بیگ)خوشحالی کا نعرہ لگانے والوں نے ملکی معیشت کو بھی تباہ کردیا ہے تاجر برادری بے جا ٹیکسز کے بوجھ تلے دب چکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ آزاد جموں کشمیر کے الیکشن میں پیپلز پارٹی ہی فتح حاصل کرے گی۔ وزیر اعظم نواز شریف قوم کا سامنا کرنے سے نہ گھبرائیں۔