counter easy hit

پیپلز پارٹی جیت کر دوبارہ حکومت بنائے گی،قاری فاروق احمد فاروقی

Qari Farooq

Qari Farooq

پیرس(عمیر بیگ)آزاد کشمیر میں عام انتخابات میں پیپلز پارٹی جیت کر دوبارہ حکومت بنائے گی،ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی جیت کر دوبارہ حکومت بنائے گی،کارکن پیپلز پارٹی کا پیغام گھر گھرپہنچائیں،