counter easy hit

بلاول بھٹو ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں ،عبدالستار ملک

 Abdul Malik

Abdul Malik

پیرس(عمیر بیگ)چیئر مین پی پی پی کی تنظیم نو کر کے اس میں ایک نئی روح پھونک دینگے، ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ(فرانس )نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں بلاول بھٹو کا والہا نہ استقبال اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کے دیگر حصوں کی طرح آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی مقبو لیت میں اضافہ ہو ا ،۔، پیپلز پارٹی اور بھٹو خاندان کی جمہوریت کیلئے قربا نیوں کو عوام کبھی فراموش نہیں کر سکتے ، پاکستان بلاول بھٹو کی قیادت میں تر قی کی منا زل طے کریگا ،پاکستان کے نوجوان پی پی کا اثا ثہ ہیں جو بھٹو کے مشن کی تکمیل کریں گے۔