counter easy hit

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  کا دورہ جرمنی جیالوں سے ملاقات شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی یادیں تازہ ہوگئیں، قیصر ملک

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  کا دورہ جرمنی جیالوں سے ملاقات شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی یادیں تازہ ہوگئیں، قیصر ملک

برلن( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے سینئر راہنما قیصر ملک نے جرمنی میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ کے نقشن قدم پر چلتے ہوئے جیالوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہتے ہیں ۔ دورہ جرمنی کے دوران انہوں نے انتہائی نپی تلی باتیں کیں ۔ جس سے ان کی پختہ سیاست میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی متانت اور وقار کا عکس ہے۔

دورہ جرمنی کے دوران انہوں نے طے شدہ وقت سے زیادہ اپنے جیالوں کے ساتھ گزارا اور ان کی موجودگی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سنہرے دنوں کی یادیں تازہ  ہوگئی ہیں۔

qaiser malik, senior leader, ppp, Germany