counter easy hit

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  کا دورہ جرمنی جیالوں کے ساتھ والہانہ محبت کا اظہار ہے، فاروق چوہدری

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  کا دورہ جرمنی جیالوں کے ساتھ والہانہ محبت کا اظہار ہے، فاروق چوہدری

برلن( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے جنرل سیکرٹری فاروق چوہدری نے جرمنی میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جیالوں کے ساتھ والہانہ محبت کا اظہار کیا اور قیادت کی طرف سے کارکنان کو سرمایہ قرار دیتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کرنے سے کارکنوں میں نیا جوش اور ولولہ پیدا ہوگیا ہے۔ وہ  اپنی والدہ کے نقشن قدم پر چلتے ہوئے جیالوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہتے ہیں ۔ دورہ جرمنی کے دوران انہوں نے انتہائی نپی تلی باتیں کیں ۔ جس سے ان کی پختہ سیاست میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی متانت اور وقار کا عکس ہے۔

دورہ جرمنی کے دوران انہوں نے طے شدہ وقت سے زیادہ اپنے جیالوں کے ساتھ گزارا اور ان کی موجودگی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سنہرے دنوں کی

Farooq Ch, Gen, Secretary, ppp, Germany