counter easy hit

اسرائیل سے گیس کی خریداری کے خلاف اردن میں مسلسل احتجاج جاری

عمان (ویب ڈیسک ) اسرائیل سے گیس کی خریداری کے خلاف اردنی عوام کی طرف سے مسلسل تیسرے روز بھی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔گذشتہ روز اردن کے کئی شہروں میں اسرائیل سے گیس کی خریداری کے لیے 2016ء میں طے پائے معاہدے پرعمل درآمد کے خلاف کئی شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق عمان میں ہونے والے

ایک ڈرامہ جس کی ریٹنگ انتہا کو چھو رہی ہے لیکن عورت پاکستان کی بدنام ہو رہی ہے۔۔۔۔ امریکہ میں مقیم پاکستانی خاتون صحافی نے پورے معاشرے کو آئینہ دکھا دیا

 

مظاہرے میں ہزاروں افراد نے اسرائیل سے گیس کی خریداری کے خلاف مظاہرہ کیا۔یہ۔عمان میں الحسینی مسجد سے شروع ہونے والے جلوس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے اسرائیل سے گیس کی خریداری کے خلاف نعرے بازی کی اور مطالبہ کیا کہ عمان حکومت اسرائیلی ریاست سے گیس کا معاہدہ منسوخ کرے۔ اسرائیل اور اردن کے درمیان 2016ء گیس کا ایک معاہدہ طے پایا تھا۔ اس معاہدے کے تحت آئندہ پندرہ سال تک اسرائیل اردن کو پندرہ ارب ڈالرمالیت کی قدرتی گیس فروخت کرے گا۔

ائیرلائن نے خاتون کا زبردستی ایسا ٹیسٹ لے لیا کہ جان کر خواتین بھی فضائی سفر کرنے سے کترائیں گی

 

مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا

PURCHASING, OF, GAS, FROM, ISRAEL, JORDANINA, NATION, CAME, ON, THE, ROADS

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website