yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں

    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پنجاب:نواز شریف کی اعلان کردہ سکیموں کیلئے 10 ارب 87 کروڑ کے فنڈز جاری

Web Editor October 9, 2017 1 min read
Punjab: Rs 10 billion 87 million funds released for the schemes announced by Nawaz Sharif
Share this:

لاہور: ترقیاتی سکیموں میں سیوریج سسٹم، سڑکوں کی تعمیر و مرمت، گراؤنڈز بہتر بنانا، ٹائلز،لائٹس لگانا اور صاف پانی کی فراہمی شامل، لاہور ڈویژن کیلئے 1 ارب 83 کروڑ 75 لاکھ روپے کے فنڈز کا اجرا، کلثوم نواز، ایاز صادق، سعد رفیق کے حلقے زیادہ مستفید ہونگے۔

Punjab: Rs 10 billion 87 million funds released for the schemes announced by Nawaz Sharifپنجاب حکومت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اعلان کردہ 3380 سکیموں کیلئے 10ارب 87کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دئیے، محکمہ خزانہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ترقیاتی سکیموں میں سیوریج سسٹم، سڑکوں کی تعمیر و مرمت، گراؤنڈز کو بہتر بنانا، ٹائلز، لائٹس لگانا اور صاف پانی کی فراہمی شامل ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احکامات دئیے ہیں کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے اعلان کردہ منصوبوں کو فوری مکمل کیا جائے، یہ فنڈز وزرا اور ارکان اسمبلی کے حلقوں کے ترقیاتی کاموں کیلئے بھی استعمال ہونگے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ڈویژن کو 1 ارب 83 کروڑ 75 لاکھ روپے، بہاولپور ڈویژن کیلئے ایک ارب 10 کروڑ 25 لاکھ روپے، ڈیرہ غازیخان ڈویژن کیلئے 88 کروڑ 20 لاکھ روپے۔ فیصل آباد ڈویژن کیلئے 1 ارب 47 کروڑ روپے، گوجرانوالہ ڈویژن کیلئے 1 ارب 69 کروڑ روپے، راولپنڈی ڈویژن کیلئے 1 ارب 2 کروڑ روپے، ساہیوال ڈویژن کیلئے 88 کروڑ 20 لاکھ روپے، سرگودھا ڈویژن کیلئے 80 کروڑ 85 لاکھ روپے اور ملتان ڈویژن کیلئے 1 ارب 17 کروڑ 60 لاکھ روپے جاری کئے گئے ہیں۔ لاہو ر ڈویژن کیلئے سب سے زیادہ فنڈز جاری کئے گئے ہیں، ذرائع کے مطابق لاہور میں زیادہ تر فنڈ ز بیگم کلثوم نواز، سپیکر ایاز صادق اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے حلقے پر خرچ کئے جائینگے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Mushfiqur Rahim did not get the head trauma
Previous Post مشفیق الرحیم سر کی چوٹ کو خاطر میں نہیں لائے
Next Post ن لیگ میں دراڑیں ڈالنے کیلئے ارکان پارلیمنٹ کی فہرست تیار کی گئی، وزیر داخلہ
To break in the N league prepare list of Parliamentarians, Interior Minister

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.