counter easy hit

پنجاب : ایف آئی اے کی کارروائیاں، 9 ایجنٹس گرفتار

پنجاب کے مختلف شہروں میں ایف آئی اے نے کارروائیاں کرکے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر رقم ہتھیانے والے 9 ایجنٹس کو گرفتار کرلیا۔

Punjab FIA arrested 9 agents in the operation

Punjab FIA arrested 9 agents in the operation

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق پنجاب کے شہروں گجرات، فیصل آباد، میانوالی، منڈی بہاءالدین اور گوجرانوالا میں کارروائیوں کے دوران بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر رقم ہتھیانے والے 9 ایجنٹس کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق گرفتار ایجنٹوں ناصر اقبال، آصف شہزاد اور فدا حسین کا تعلق گجرات، ذوالفقار علی اور شہباز حسین کا تعلق فیصل آباد، بشیر احمد اور غلام حسین کا تعلق میانوالی سے ہے جبکہ گوجرانوالا سے عامر شہزاد اور منڈی بہاء الدین سے محمد ندیم نامی ایجنٹوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کر لیےگئے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website