counter easy hit

پنجاب: تعلیمی اداروں میں 24 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

Punjab educational December 24, the winter holidays

Punjab educational December 24, the winter holidays

اعلان کے مطابق سرکاری سکولز 24 سے 31 دسمبر تک بند رہیں گے جب کہ بعض نجی تعلیمی ادارے بھی 24 سے 31 دسمبر تک بند ہوں گے
لاہور (یس اُردو) پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 24 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔
ترجمان محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 24 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ سرکاری سکولز 24 سے 31 دسمبر تک بند رہیں گے جب کہ بعض نجی تعلیمی ادارے بھی 24 سے 31 دسمبر تک بند ہوں گے ، مجموعی طور پر نجی سکول تین جنوری تک بند رہیں گے ۔