اہم ترینپنجاب میں ڈینگی کا پہلا مریض دم توڑ گیا Yes 1 Webmaster May 20, 2015May 20, 2015 1 min read Share this: Dengueفیصل آباد : غلام محمد آباد کے رہائشی 29 سالہ محمد انیس کو گزشتہ روز طبعیت خراب ہونے پر الایئڈ اسپتال داخل کروایا گیا۔ ڈاکٹروں نے اس کے خون کے نمونے ٹیسٹ کروائے جن میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ مریض آج دم توڑ گیا۔ Share this: 0
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026