counter easy hit

ابوظبی میں طارق حسین بٹ شان کی نئی کتاب نخل آرزو کی تقریب رونمائی کی تصویری جھلکیاں

ابوظبی (طارق حسین بٹ) معروف کالم نگار، شاعر اور ادیب طارق حسین بٹ کی دوسری تصنیف ( نخل آرزو)کی تقریب رونمائی گزشتہ رات ابوظہبی کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہوئی جس میں ممتازادبی وسماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ مختلف شعبہ زندگی کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔تقریب کے مہمان خصوصی سفیرِ پاکستان آصف درانی تھے دیگرمہمانوں میں کمرشل سیکریٹری سفارت خانہ پاکستان ابوظہبی حبیب احمد ، چوہدری محمد صدیق ،ڈاکٹرطلعت محمودبٹ ،چو ہدری محمد صدیق بشیربٹ ،عمریوسف ،میاں منیر ہانس ، میاں عابدعلی،عبدا السلام عاصم، بدرمنصور ،سلطان محمود، ،محمداکبر،ملک اسلم ، افضال بٹ ،مظہر بٹ ، سفیان طارق بٹ ، ڈاکٹر امجد حمید انجم، سحر انجم، جواد قریشی سمیت متعددخواتین وحضرات شامل تھے۔

Nakhle Arzoo

Nakhle Arzoo

Nakhle Arzoo

Nakhle Arzoo

Nakhle Arzoo

Nakhle Arzoo

Nakhle Arzoo

Nakhle Arzoo

Nakhle Arzoo

Nakhle Arzoo

Nakhle Arzoo

Nakhle Arzoo

Nakhle Arzoo

Nakhle Arzoo

Nakhle Arzoo

Nakhle Arzoo

Nakhle Arzoo

Nakhle Arzoo

Nakhle Arzoo

Nakhle Arzoo