counter easy hit

انصاف وویمن ایسوسی ایشن کو مزید فعال بنائیں… سرپرستِ اعلیٰ

PTI Woman France

PTI Woman France

پیرس (جیو اردو) انصاف وویمن ونگ ایسوسی ایشن کے سرپرستِ اعلیٰ مشتاق احمد جدون نے مستقبل میں ایسوسی ایشن کو مزید فعال اور مؤثر کردار ادا کرنے کیلیۓ ایسوسی ایشن کی بانی شاہ بانو میر اور ان کی ٹیم سے تجاویز طلب کر لیں