Quran پیرس (جیو اردو) فرانس ٹیم کی جانب سے عام مسلمان تک قرآن پاک کے اردو ترجمے کی رسائی کیلیۓ کی گئی کوشش کو انشاء اللہ نیٹ کے بعد اب فی سبیل اللہ کتابی شکل میں صدقہ جاریہ بناتے ہوئے مفت تقسیم کیا جائے گا٬ ویب سائٹ ویزٹ کرنے کیلئے یہاں کک کریں Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 66