counter easy hit

فضل الرحمان بہادر ہیں تو راستے کل بند کر کے دکھائیں، پرویز خٹک

Pervez Khattak

Pervez Khattak

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پاختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بہادر ہیں تو راستے کل بند کر کے دکھائیں، میں کھول کر دکھائوں گا، آج شرافت دکھائی، کل شرافت نہیں دکھائیں گے۔

تمھیں سڑکوں پر گھسیٹیں گے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ عمران خان تین سو کنال کے مکان پر رہتا ہے تو کیا ہوا، وہ کسی کے باپ کا مال نہیں، لوگ کہتے ہیں پرویز خٹک ناچتا ہے، ایسے جنون میں کون نہیں ناچے گا۔