counter easy hit

پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما محمد اصغر برھان آف سرگودھا کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

PTI

PTI

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما محمد اصغر برھان آف سرگودھا کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ آبائی گاوں میں ادا کر دی گئی۔

پی ٹی آئی فرانس کے صدر عمر رحمان۔سکرٹری انفارمیشن امیتاز کدھر۔چوہدری محمد افضال ڈھل بنگش۔طاہر اقبال، بابر مغل، عاصم ایاز آرائیں، ناصرہ فاروقی۔ صحافی زاہد مصطفی اعوان اور دوسرے افراد نے اصغر برھان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔