yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

تحریک انصاف فرانس سابقہ الیکٹڈ باڈی کی مدت ختم ہونے پر کارکنان کا یوم تشکر،ہنگامی میٹنگ و پریس کانفرنس

Yes 1 Webmaster December 23, 2015 1 min read
PTI
Share this:
PTI
PTI

فرانس: تحریک انصاف فرانس کے کارکنان نے سابقہ الیکٹڈ باڈی کی مدت ختم ہونے پر ہنگامی میٹنگ کال کی اور یوم تشکر منایا اور اور مٹھائی تقسیم کی کارکنان کا کہنا تھا کہ پچھلے ایک سال میں سابقہ الیکٹڈ پینل نے تحریک انصاف فرانس کا بیڑا ہی غرق کر کے رکھ دیا ہے،نہ ہی انہوں نے پورا سال کوئی ممبر سازی کی،نہ ہی تحریک انصاف فرانس کو مضبوط کرنے کے لیے کوئی کام کیا بلکہ ان کے غلط رویوں سے پرانے تمام نظریاتی و مخلص کارکنان پارٹی سرگرمیوں سے پیچھے ہٹ چکے تھے ۔

اس موقع پر میاں ذولفقار جتالہ نے سابقہ الیکٹڈ پینل کی پورے سال کی کارگردگی پر وائٹ پیپر بھی پیش کیا اس موقع پر کارکنان نے اس بات کا عیادہ کیا کہ اس دفعہ حقیقی اور نظریاتی کارکنان کو ہی بھر پور سپورٹ کر کے انھیں قیادت کا موقع دینا ہے ۔

اس موقع پر مندرجہ ذیل کارکنان شریک تھے ، میاں ذولفقار جٹالہ ،راجہ محمد عجب،چودھری منور جٹ،چودھری سہیل بھدر،گلزار لنگڑیال ،ستار چودھری ،طارق ندیم آرائیں،شیخ نعمت اللہ،مظہر گوندل،اشفاق چودھری،مرزا آصف جرال ،عمران چودھری،عاکف غنی،فضل مغل،راجہ طاہر سدوال،مبارک خان جدون ،عاطف مجاہد،محمد عدنان،ضمیر نفیس،آصف جاوید، خادم،خواجہ حنیف ،آصفہ ہاشمی،شاہدہ امجد،شہلا رضوی و دیگر موجود تھے ۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Benazir Bhutto
Previous Post محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کا اشتہار
Next Post فرانس۔ جشن میلاد مصظفیٰ مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں منایا گیا . قانونی مشیر برائے چرچ فادر Gerard Marles کی خصوصی شرکت۔
France Minhaj ul Quran

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.