counter easy hit

پی ٹی آئی فرانس چیپٹر کو شکایات موصول ہو رہی ہیں تحریک انصف کے نام پر کوچ لوگ فنڈ جمع کر رہے ہیں

PTI

PTI

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے ) پی ٹی آئی فرانس چیپٹر کو کچھ دنوں سے شکایات موصول ہو رہی ہیں کے تحریک انصف کے نام پر کوچ لوگ فنڈ جمع کر رہے ہیں اور اس کے عوض پی ٹی آئی فرانس چیپٹر میں عہدوں کی پیشکش کی جارہی ہے۔

ہر خاص و عام یا پارٹی کے چاہنے والوں کو اطلاح دی جاتی ہے کے کوئی عہدیدار یا ممبر فنڈ یا سپانسر لینے کی کوشش کرے تو پارٹی صدر کو مطلع کیا جاے۔ یاد رہے پی ٹی آئی فرانس کا کوئی عہدیدار یا ممبر فرانس یا یورپ میں فنڈ جمع نہیں کر سکتا نقالوں یا نوسر بازوں سے ہوشیار رہیں۔ پاکستان تحریک انصاف پر اوم کا ااعتماد ہی اس کا سرمایا ہے۔