yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پی ٹی سی ایل، پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز 2018ء کے لیے شریک اسپانسر

Web Editor March 30, 2018 1 min read
PTCL, co-sponsor for the T20 International Series 2018 between Pakistan and West Indies
Share this:

پی ٹی سی ایل، پاکستان اور ویسٹ انڈیزکے درمیان ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز 2018ء کے لیے شریک اسپانسر
PTCL, co-sponsor for the T20 International Series 2018 between Pakistan and West Indies.اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ‘‘پی ٹی سی ایل اور پی سی بی کی مشترکہ کاوشوں سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی اور اس کے سنہری دورکی واپسی میں مدد ملی ہے. پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) پاکستان اورویسٹ انڈیزکے درمیان کھیلی جانے والی ٹی 20 انٹر نیشنل سیریز 2018ء کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا شریک اسپانسر ہوگا۔ یہ اعلان پی ٹی سی ایل اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سینئر حکام تقریبِ میں کیا گیاچیف کمرشل آفیسر، پی ٹی سی ایل، عدنان شاہد اور چیئرمین، پی سی بی،نجم سیٹھی،نے مشترکہ طور پر کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کی۔ اس موقع پر ای وی پی، مارکیٹنگ اینڈ کمیونیکشن، پی ٹی سی ایل، سید شہزاد شاہ، پی سی بی اور پی ٹی سی ایل کے دیگر حکام بھی موجود تھے۔ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کو واپس لانے کے لئے اپنی مسلسل کوششوں میں پی ٹی سی ایل کا ایک اور قدم اس سیریز میں شریک اسپانسر ہونا ہے۔
پاکستان میں کھیلی جانے والی اس سیریز کی دفعہ بھی پی ٹی سی ایل نے آگے بڑھ کراس میں شریک اسپانسر کی حیثیت سے حصہ لیا۔ پاکستانی کرکٹ شائقین نے ان دونوں ٹیموں کے مابین مقابلے اپنی سرزمین پر ایک دہائی سے بھی زیادہ عرصے یعنی 2006 میں دیکھے تھے۔ یہ تین میچوں پر مشتمل سیریز 1 سے 3 اپریل کو کراچی میں کھیلی جائے گی۔ چیف کمرشل آفیسر، پی ٹی سی ایل، عدنان شاہد، نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا: “پی ایس ایل 3 کے چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کی سپورٹ کے بعد اب میں پی ٹی سی ایل کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے شریک اسپانسر بننے پر پرجوش ہوں۔
ہمیں فخر ہے کہ پی ٹی سی ایل کا لوگو قومی ٹیم کی جرسی پر نظر آئے گا، امید کرتا ہوں کہ ٹیم اپنی جیت کے تسلسل اور آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر 1 پوزیشن کو برقرار رکھے گی۔ قومی کمپنی ہو نے کے ناطے ہم نے ہمیشہ پاکستان میں کھیلوں کی واپسی کے سلسلے میں اپنے تعاون کو نہ صرف کرکٹ بلکہ قومی کھیل ہاکی کے سلسلے میں پی ٹی سی ایل ہاکی کپ 2018 میں بھی اپنا تعاون جاری رکھا، اور آنے والے وقتوں میں بھی اپنا کردار اد اکرتے رہیں گی”۔
چیئر مین پی سی بی، نجم سیٹھی نے اس موقع پر کہا: ’’ ہمیں یہ دیکھ کربہت خوشی ہے کہ پی ٹی سی ایل، ایک قومی کمپنی ہے، وہ مقامی اور بین الاقوامی کرکٹ دونوں میں ایک اہم کردار ادا کررہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا پی سی بی پاکستان میں کرکٹ کے لئے پی ٹی سی ایل کے جاری تعاون کی تعریف کرتا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز 2018،ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹورنامنٹ 2017اور, 2018 پی ایس ایل-3 میں اسلام آبادیونائیٹڈکو اسپانسرکیااوراب ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز میں بھی شریک اسپانسر کی حیثیت سے اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Police in India arrested the website editor after publishing a fake report
Previous Post بھارت میں پولیس نے جعلی رپورٹ شائع کرنے پر ویب سائٹ کے مُدیر کو گرفتار کر لیا
Next Post برسبین گولڈ کاسٹ کامن ویلتھ گیمز کیلئے آسٹریلیا میں داخل ہونے والے بھارت کے 9 جعلی صحافیوں کو پولیس نے ایئرپورٹ پر دھر لیا
Police stationed 9 Indian journalists on airport of Australia who entered for Brisbane gold coast commonwealth games

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.