yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پی ایس ایل فائنل لاہور میں کرانااچھافیصلہ ہے،ایلن وکنز

MH Kazmi February 28, 2017 1 min read
PSL, FINAL, TO, ORGANIZE, IN, LAHORE, IS, GOOD, DECISION
Share this:

انگلش کمنٹیٹر ایلن وکنز کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فائنل لاہور میں کرانا اچھا فیصلہ ہے ۔انہوں نے پاکستانیوں کو پی ایس ایل کی مبارکباد بھی دی۔ایلن وکنز کا کہنا تھا کہ سب کی خواہش ہے کہ پی ایس ایل پاکستان کی اپنی سرزمین پر ہو۔ اس سال بہت سے نئے کھلاڑی ابھر کر سامنے آئے ہیں۔ان پر صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کی نظر ہے۔

PSL, FINAL, TO, ORGANIZE, IN, LAHORE, IS, GOOD, DECISIONانہوں نے اپنی محدود اردو میں ،جو انہوں نے سیکھنی شروع کی ہے،پاکستانیوں کو پی ایس ایل کی مبارکباد بھی دی اور کہا کہ یہ پاکستان سپر لیگ کا صرف دوسرا سال ہے اور اس ایونٹ نے پاکستان کے ٹیلی وژن پر کرکٹ کے ریکارڈ شائقین جمع کیے ہیں۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ ایک مثبت قدم ہوگا اور درست سمت میں ہوگا۔ سب ہی چاہتے ہیں کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ واپس آئے اور پاکستانی کرکٹرز کا ان کے وطن میں ہوم گراؤنڈ ہو ۔ کیوں کہ پاکستان متحدہ عرب امارات میں 2010 سے کرکٹ کھیل رہا ہے ۔ایلن وکنز نے کہا کہ اس سال ابھرتے ہوئے کھلاڑی ایونٹ کے دوران حقیقت میں اوپر آئے ہیں۔ شاداب خان، حسن علی، محمد اصغر اور حسین طلعت ، ان کھلاڑیوں کو اٹھارہ، انیس، بیس، اکیس اور بائیس سال کی حد میں رکھیں، اس عمر میں یہ کھلاڑی ابھر کر سامنے آئے ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ صرف پاکستان ہی نہیں پوری دنیا اُنہیں دیکھ رہی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
FACEBOOK. BANNED, OFFICIAL, PAGE, OF, ALFATAH, PALESTINIAN, ORGANIZATION
Previous Post فیس بک نے فلسطینی تنظیم الفتح کا ‘پیج بند کردیا
Next Post فوجی عدالتوں میں توسیع کیلئے پارلیمانی جماعتوں میں اتفاق
ISSUE, OF, ARMY, COURTS, WILL, BE, RESOLVED, BY, CONSENT, OF, ALL, POLITICAL, PARTIES

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.