counter easy hit

پی ایس ایل: کوئٹہ گلیڈی ایٹر زکا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

PSL decided to field

PSL decided to field

شارجہ……پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلنڈگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں کپتان شین واٹسن کے علاوہ شرجیل خان، بریڈ ہیڈن، خالد لًطیف، سیم بلنگز، عمران خالد، کامران غلام، آندرے رسل، سعید اجمل، رمان رئیس اور محمد عرفان شامل ہیں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا اسکواڈ کپتان سرفراز احمد، احمد شہزاد، لیوک رائیٹ، کیون پیٹرسن، گرانٹ ایلیٹ، محمد نبی، انور علی، ذوالفقار بابر، اکبر الرحمان، محمد نواز اور اعزاز چیمہ پر مشتمل ہے۔