yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پی ایس ایل پر جوئے کھیلنے والے تمام بکیز کی ضمانت منظور

Web Editor March 19, 2018 1 min read
Hearing petition filed for children's recovery in Islamabad High Court
Share this:

کراچی (اصغر عللی مبارک) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے پی ایس ایل پر جوئے کھیلنے والے تمام بکیز کو دس دس ہزار کے عوض ضمانت منظور لی جب کہ دوسرے مقدمے میں تمام ملزمان کو چرس رکنے کے مقدمے میں 14 روز عدالتی ریمانڈ پر جیل روانہ کردیا ۔پیر کوجوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پی ایس ایل پر جوئے کھیلنے والے ملزمان کو پیش کیا گیا ۔
پولیس کے جانب سے تمام ملزمان پر دو دو مقدمے درج کئے گے۔ عدالت نے ملزمان کی جوئے کھیلنے کے مقدمے دس دس ہزار کے عوض ضمانت منظور کرلی جب کہ چرس رکھنے کے مقدمے میں ملزمان کو 14 روز عدالتی ریمانڈ پر جیل روانہ کردیا واضح رہے کہ پولیس کے مطابق ملزمان کراچی میں بکیز کا سب سے بڑا جوانیٹ ورک چلا رہا تھے، دوران گرفتاری ملزمان سے 39 موبائیل فونز 3 لیپ ٹاپس غیر ملکی کرنسی اور 6 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے برآمد کئے گے ۔ کمرہ عدالت میں تفتیشی افسر کا کہنا تھا کے ملزمان اس پی ایس ایل میں 3 ارب سے زیدہ کی جوا کھیل چوکے ہے اور وہ پیسے غیر قانونی ذرائع سے پاکستان سے ہنڈی کے ذریعے بیرون ملگ بھیجے گئے ہے ۔ملزمان کے خلاف مقدمہ تھانہ درخشاں میں درج ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
education-policies-should-be-prepared-according-to-psychology-of-parents-and-children-can-be-bail-of-our-future-says-pir-anees-haider
Previous Post تعلیمی پالیسیوں کا بچوں اور والدین کی نفسیات کے مطابق مرتب کیا جانا مستقبل کی ضمانت ہے، پیر انیس حیدر
Next Post شہید کانسٹیبل کی بیٹی کی شادی میں اعلیٰ پولیس افسران کی شرکت، نئی مثال قائم کردی
BAHAWALPUR, MARTYRED, CONSTABLE, MUHAMMAD LATIF'S, DAUGHTER'S, MARRIAGE, POLICE, OFFICERS, PARTICIPATED, IN, EVENT

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.