yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کو تحفظ دیا جائے، الیسٹر کک

Web Editor April 25, 2018 1 min read
Protect Test and First Class Cricket, Easter Cook
Share this:

سابق برطانوی کپتان اور مایہ ناز اوپنگ بیٹسمین الیسٹرکک کا کہنا ہے کہ انہیں کرکٹ مقابلوں کو 100 گیندوں تک محدود کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے لیکن ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کو بھی تحفظ دیا جائے۔ انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے اس نئے فارمیٹ کو 2020 میں متعارف کرانا چاہتے ہیں۔بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کک نے کہا کہ چار یا پانچ روزہ کرکٹ کی گنجائش ہونی چاہیے۔ کک کا کہنا Protect Test and First Class Cricket, Easter Cookتھا کہ اصل مزہ ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کا ہے ۔ نئے فارمیٹ کے مطابق اننگز 15 اوورز پر مشتمل ہوگی اور ہر اوور میں چھ بالز ہوں گی، جبکہ آخری اوور 10 بالز کا ہوگا جسے 3 بولرز کریں گے۔ انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے نئے فارمیٹ پر صرف ابھی تجویز دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دیکھنا ضروری ہے کہ کسی بھی ٹورنامنٹ کی کامیابی کیسے ممکن ہے جبکہ ٹیسٹ کرکٹ کامیاب نہیں ہو رہی جیسا کہ 10 سال پہلے تھی۔ سابق برطانوی اوپنرنے کہا کہ اس وقت پیسہ صرف چھوٹے گیم میں ہے۔ ؎ واضھ رہے کہ کئی برطانوی کرکٹرز کی جانب سے 100 گیندوں کے میچز کی حمایت کی جا چکی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Ghulam Nabi Patel, shot dead in Pulama
Previous Post پلوامہ میں فائرنگ ،غلام نبی پٹیل ہلاک
Next Post جماعت اسلامی نےنگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نام پیش کر دیے
Jamaat-i-Islam-e-Islami chief minister nominated for Punjab

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.