yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پیپلز پارٹی کو ختم کر نیکی سازش کر نے والے احمقوں کی جنت میں بستے ہیں،قمر زمان کائرہ

MH Kazmi November 30, 2017 1 min read
Propaganda, to, abolish, PPP, is, done, by, creature, of, Fool's, paradise
Share this:
Propaganda, to, abolish, PPP, is, done, by, creature, of, Fool's, paradiseساہیوال(یس اردو نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ساہیوال کے ضلعی سیکرٹریٹ میں پیپلز پارٹی کی 50ویں سالگرہ منائی گئی اس مو قع پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے نام ایک پیغام میں پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی شہیدوں کے خون سے بنی ہے اس لئے پیپلز پارٹی کو ختم کر نے کی باتیں کر نے والے اہمقوں کی جنت میں رہتے ہیں پیپلز پارٹی نے جمہوریت کی خاطر (ن) لیگی حکومت سے تعان کیا تو اسے حکمرانوں نے غلط رنگ دیا پیپلز پارٹی کو بدنام کر کے حکمرانوں نے لوٹ مار کا بازار گرم کئے رکھا اور پاکستانی قوم کے اربوں ڈالر منی لانڈرنگ کر کے بیرون ملک پہنچا دئے بیٹوں کے کاروبار شروع کروا دئے اور عوام کو بد حالی کا شکار کر دیا ۔انہوں نے کہا کہ اب پیپلز پارٹی کو جمہوریت کے نام پر لٹنے نہیں دیں گے اور انشاء اللہ پیپلز پارٹی 2018کے انتخابات میں چاروں صوبوں سے ایک قوت بن کر ابھرے گی اور نواز شریف ٹولہ کو ان کی کر پشن لے ڈوبے گی۔اس مو قع پر 50ویں سالگرہ کا کیک ضلعی صدر زکی چو ہدری نے کاٹا اور کارکنوں کے جذبہ کو سراہا اور اعلان کیا کہ 5دسمبر کو پیپلز پارٹی کے کارکن اسلام آباد جوق در جوق جائیں گے اور پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو کا پیغام سن کر گھر گھر اور گلی گلی پہنچائیں گے۔
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
strange, permission, for, foundation, day, jalsa. of, PPP, by, Government
Previous Post اسلام آباد انتظامیہ کا پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس جلسے کا نرالہ اجازت نامہ ،پروگرام میں سیاسی تقاریر پر پابندی ہو گی
Next Post پاکستان پیپلز پارٹی کے 50 یوم تاسیس کے موقع پر سیدخورشید شاہ کی قیادت میں دریائے سندھ میں کشتی ریلی نکالی گئی
Foundation, Day, of, PPP, boats, rally, was, organized, by, Syed Khursheed Shah

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.