counter easy hit

بہترین حکمرانی اور پنجاب سپیڈ کے دعویدار شہباز شریف کے دھوے ہال روڈ کی سڑکوں پر گڑھوں میں پڑے ہیں، رانا شاہد ریاض

پیرس ( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق صدر رانا شاہد ریاض نے کہا ہے کہ بہترین حکمرانی اور پنجاب سپیڈ کے دعویدار شہباز شریف کے دھوے ہال روڈ کی سڑکوں پر گڑھوں میں پڑے ہیں۔ جمہوریت کے نام پردھبہ ان دونوں شریف برادران نے صرف اور صرف اقتدار کو طول دینے والے منصوبے بنائے اپنے شہر کی طرف توجہ ہی نہیں دی۔ اگر یہ گڑھوں سے بھرا ہال روڈ مال روڈ پیرس ہے تو پھر ایسے پیرس کے موجود آئن سٹائنوں کوان گڑھوں میں ہی پھینک دینا چاہیے۔ پورے پاکستان کی عوام نہ چیئرمین بلاول صاحب کو وزیراعظم کہ لۓ سلکٹ کر لیا هہ اب انشاءاللہ 25 جولائی 2018 کو اپنا قیمتی ؤوٹ تیر کہ اوپر لگا کر اپنا وعدا پورا کر کہ اک جموری مثال قائم کرین گے

progress, of, muslim, league, noon, vanished, in, the, rain,of, hall road, says, ex-president, ppp, france, rana shahid riaz

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website