counter easy hit

پیرس، پاک فرانس ایسوایشن کے زیر اہتمام آٹھواں سالانہ والی بال ٹورنامنٹ صدر پی پی فرانس چوہدری عبدالرزاق ڈھل کی ٹیم نے شاندار مقابلے کے بعد جیت لیا

پیرس ( ایس ایم حسنین) پاک فرانس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام آٹھواں سالانہ والی بال ٹورنامنٹ شاندار مقابلے کے بعد چوہدری عبدالرزاق ڈھل کی ٹیم نے جیت لیا۔ اس موقع پر معزز مہمانوں نے دونوں ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے اور ونرز ٹرافی شانی گجر کی ٹیم نے وصول کی۔ اس موقع پر چوہدری محمد رزاق ڈھل نے اپنے بیان میں کہا کہ شکر الحمداللہ، یورپ میں منعقد ہونے والے والی بال ٹورنامنٹ کا کپ ہم نے جیت لیا۔ تمام دوستوں کا شکریہ جنھوں نے ہمارے لیے دعا کی اور ہمیں سپورٹ کیا۔ آ پ سب بھائیوں کی دعاؤں سے چار مایہ ناز ٹیموں کےدرمیان ہونے والا یہ مقابلہ ہم نےکھلاڑیوں بہت عمدہ کارگردگی سے اپنے کیا ہے۔
اس موقع پر چوہدری محمدرزاق ڈھل کے ہمراہ تمام کھلاڑیوں کو شائقین کھیل نے خوب سراہا اور ونرز ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بنائیں۔

ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی یورپ بھر سے بہترین والی بال کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔

volly ball, tournament, won, by, president, ppp, france, chaudhry muhammad razzaq dhal, teamvolly ball, tournament, won, by, president, ppp, france, chaudhry muhammad razzaq dhal, team

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website