counter easy hit

قومی ٹیم کے پروفیسر خود طالبعلم بن گئے

Professor

Professor

محمد حفیظ نے اپنی شخصیت میں نکھا ر کے لیے لیکچر لینا شروع کر دئیے.
لاہور: (یس اُردو) پاکستان میں پروفیسر کے نام سے مشہور قومی کرکٹر محمد حفیظ نے سکھانے کی عمر میں خود ہی لیکچر لینا شروع کر دئیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد حفیظ اپنی شخصیت میں نکھار کے لیے لیکچرز لے رہے ہیں اور وہ اس کام کے لیے وہ ہفتے میں دو دن مقامی یونیورسٹی میں جا کر لیکچرز لیتے ہیں۔