counter easy hit

معروف برطانوی کامیڈین رونی کربیٹ 85 برس کی عمر میں چل بسے

Krbyt renowned

Krbyt renowned

ستر کی دہائی میں اپنے کامیڈی شو دی ٹو رونیز کے ذریعے شہرت کی بلندیوں کو چھو لیا تھا۔
لندن: (یس اُردو) معروف برطانوی کامیڈین رونی کربیٹ اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ کامیڈی شو دی ٹو رونیز سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے رونی متعدد فلموں اور ٹی وی ڈراموں اور کامیڈی شوز میں کام کیا۔ سکاٹ لینڈ میں پیدا ہونے والے کوربیٹ نے 1960 میں ڈیوڈ فراسٹ کے کامیڈی شو فراسٹ رپورٹ سے اپنے ٹی وی کامیڈی کریئر کا آغاز کیا۔ان کو شہرت اس وقت ملی جب 1971 میں وہ اپنے ساتھی کامیڈین رونی بارکر کے ساتھ کامیڈی شو دی ٹو رونیز میں بہت نام کمایا۔ رونی نے متعدد فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ رونی کچھ برسوں سے بیمار تھے وفات کے وقت رونی کی عمر 85 برس تھی۔