yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پرائزبانڈ ایک گیم ہے اگر آُ اسے سمجھ جائیں تو آپ لاکھوں روپے جیت سکتے ہیں بالکل آسان ٹرکس جاننے کیلئے

MH Kazmi May 4, 2019May 4, 2019 1 min read
Prizebird is a game if you understand it, you can win millions of rupees to know exactly the tracks
Share this:

Prizebird is a game if you understand it, you can win millions of rupees to know exactly the tracks

پرائز بانڈ پر مسلسل انعامی رقم حاصل کرنے کا فارمولا راکٹ سائنس نہیں ہے بلکہ پرائز بانڈ ایک پورا کھیل ہے ۔ اسے سمجھنے والے تو ہر ماہ انعامی رقم حاصل کر لیتے ہیں ۔ میرے ایک دوست کو اس کھیل میں اتنا فائدہ ہوا کہ ایک اچھی سوسائٹی میں اپنا پلاٹ بیج کر وہ رقم بھی اسی میں لگا چکے ہیں ۔ اس کھیل کے کئی فارمولے ہیں۔۔۔۔ بہرحال آسان سا فارمولا یہ ہے کہ پاکستان میں پرائز بانڈ کے دو سائیکل ہیں ۔ ایک چھوٹا سائیکل اور دوسرا بڑا سائیکل ۔ دونوں سائیکل تین تین ماہ کے ہیں ۔ مثال کے طور پر چھوٹے سائیکل میں 100 ، 200 اور 750 کے پرائز بانڈ ہیں ۔ پہلے مہینے 100 دوسرے 200 اور تیسرے مہینے 750 والا بانڈ نکلتا ہے اور چوتھے مہینے پھر 100 والے کی قرعہ اندازی ہوتی ہے ۔ یہ سائیکل اسی ترتیب سے چلتا رہتا ہے ۔ دوسرے سائیکل کا آغاز 1500 والے بانڈ سے ہوتا ہے اور یہ بھی تین ماہ کا سائیکل ہے ۔ جس ماہ 100 والا بانڈ نکلے گا اسی ماہ 1500 والا بانڈ نکلے گا ۔ بڑا سائیکل مہینے کے آغاز میں جبکہ چھوٹا سائیکل مہینے کے وسط میں چلتا ہے ۔اب سوال یہ ہے کہ پرائز بانڈ کیسے نکلتا ہے ؟۔ پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی ہوتی ہے لیکن یہ قرعہ اندازی ایک ترتیب سے چلتی ہے ۔ مثال کے طور پر آپ 100 روپے کا ایک پرائز بانڈ خرید کر رکھ لیں ۔ اب اگر آپ کی قسمت ہوئی تو شاید زندگی میں کبھی اس پر انعام نکل آئے ۔ انعام کیسے حاصل کیا جاتا ہے ؟ مثال کے طور پر میں اس کھیل کا حصہ ہوں تو میں قرعہ اندازی سے 4 دن قبل 100 روپے کے پرائز بانڈ کی پوری سیریل خرید لوں گا۔ یعنی 1 سے 100 تک ایک ترتیب سے نمبروں والی سیریل اٹھا لیتا ہوں تو اس میں چانس بہت بڑھ جاتا ہے کہ میرا انعام نکل آئے گا ۔ اگر میں 1 سے 1000 تک کی ایک مسلسل سیریل خرید لیتا ہوں تو اس میں ایک انعام تو 100 فیصدی ہے لیکن ایک سے زیادہ انعامات بھی نکل آئیں گے ۔۔۔ قرعہ اندازی کے دو دن بعد یہ سیریل واپس بنک کو بیچ کر اپنی رقم لے لیتا ہوں اور جو انعام نکلے ہوں انہیں بھی کیش کروا لیتا ہوں ۔ 4 دن کے کھیل میں اس طرح انعامی رقم حاصل کر کے اپنے پیسے واپس لینے والوں کی بڑی تعداد اسی ملک میں رہتی ہے سعد رفیق کے پرائز بانڈ کیسے نکلتے ہیں ۔ یہ واقعی انعام ہوتے ہیں یا وہ ڈیلر سے نکلے ہوئے بانڈ خریدتے ہیں اس کا مجھے علم نہیں لیکن پرائز بانڈ میں انویسٹمنٹ کرنے والوں کے پاس انعامات نکلنے کی ترتیب کے فارمولے ہوتے ہیں ۔ کسی نے مجھ سے سیکھنا ہو تو میں سکھا دوں گا ۔ مجھ سے بہتر فارمولے جاننے ہوں تو کسی بڑے استاد سے سیکھ لیں ۔ میرے استاد کا تو ہر دوسرے ماہ بڑا انعام نکل آتا ہے ۔یہ ایک مکمل کھیل ہے لیکن اس میں کامیاب وہی لوگ ہوتے ہیں جو سرمائے کے ساتھ ساتھ اس کھیل کو سمجھنے کے بعد اس میں انویسٹمنٹ کرتے ہیں ۔ اگر میں بڑا سرمایہ کار ہوں تو میں بیک وقت دونوں سائیکل میں بھی کھیل رہا ہوں گا ۔ اس طرح ہر ماہ میرا ایک انعام مہینے کی پہلی تاریخوں میں اور دوسرا انعام 15 ، 16 تاریخ کو نکل رہا ہو گا ۔اگر آپ کو انعامات کے اس کھیل کو سمجھنا ہو توکسی بھی پرائز بانڈ کی ڈرا لسٹ اٹھا کر دیکھ لیں ۔ آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ ایک خاص نمبرز کے بعد ایک انعام لازمی نکلنا ہوتا ہے ۔۔۔ اگر آپ نے اس ترتیب کو سمجھ کر ایک ایسی سیریل خرید لی جو ان نمبرز کا احاطہ کرتی ہو تو آپ کا انعام پکا ہے ۔ اس میں کوئی اور راکٹ سائنس نہیں ہے ۔ سو کوئی اتنا لکی کیسے ہے کہ اس کے مسلسل پرائز بانڈ نکل رہے ہیں یا وہ لازما بلیک منی وائٹ کر رہا ہو گا جیسے فرسودہ خیالات ذہن میں لا کر حیران ہونے کی بجائے انعامی رقم حاصل کرنے کا فارمولا سیکھ لیں ۔ کمپیوٹر تیز ضرور ہو سکتا ہے لیکن انسان جتنا ذہین کبھی نہیں ہو سکتا ۔نوٹ : شریف میں اب ہوا ہوں ، اس سے پہلے مارشل آرٹ ٹچ فائیٹ و سٹریٹ فائیٹ بشمول سٹک فائیٹ ، نائف فائیٹ و گن فائیٹ کے ساتھ ساتھ میجک ، تاش، سنوکر اور اعداد و شمارکے ایسے گورکھ دھندے بھی سیکھ رکھے تھے۔۔۔ اب شرافت سے کلب میں شطرنج یا کیرم کھیل لیتا ہوں ۔ بات وہی ہے ، ہم شریف کیا ہوئے سارا شہر ہی خود کو بدمعاش سمجھنے لگا ہے ۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Big Breaking News
Previous Post بڑی بریکنگ نیوز
Next Post ان عورتوں کے ساتھ بغیر نکاح کے بھی جسمانی تعلقات قائم کرنا بلکل جائز ہے؟؟
Is it lawful to marry these women without physical marriage?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.