yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے

Yes 1 Webmaster May 14, 2015 1 min read
Nawaz Sharif and Chaudhry Nisar
Share this:
 Nawaz Sharif and Chaudhry Nisar
Nawaz Sharif and Chaudhry Nisar

اسلام آباد : ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف اور وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ کراچی میں پیش آنے والا اندوہناک سانحہ بھی دونوں شخصیات کو قریب لانے میں ناکام ثابت ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم سانحہ کراچی پر بلائے گئے اہم جلاس میں وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی شرکت کے متمنی تھے تاہم وزیراعظم کی خواہش کے باوجود وہ کراچی نہیں گئے۔

وزیر داخلہ کی عدم دستیابی کے بعد وزیراعظم نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو ساتھ چلنے کا کہا جنہوں نے حامی بھری اور اس اہم ترین اجلاس میں شرکت کی جبکہ وزیر داخلہ نے صرف ڈی جی رینجرز سندھ سے معلومات لینے اور مذمت پر ہی اکتفا کیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے درمیان گزشتہ 2 ماہ سے اختلاف ہیں۔ کچن کابینہ کا اہم حصہ چودھری نثار اب صرف وزارت داخلہ تک ہی محدود ہیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ایک ساتھ بیٹھنے کے باوجود دونوں کے درمیان کوئی گفتگو نہیں ہوئی تھی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Imran Khan and Pervez Rashid
Previous Post پرویز رشید نے عمران خان کو سیاسی بیان بازی پر سیز فائر کرنے کی پیشکش کر دی
Next Post اسماعیلی کمیونٹی کو جس سفاکی اور درندگی سے مارا گیا وە انتہائی دکھ اور افسوس کی بات ہے۔ بانو روحی
Rohi Bano

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.