yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعظم عمران خان نے مستقبل کے پاکستان کی شاندار تصویر دکھا دی

Web Editor March 2, 2019 1 min read
Prime Minister Imran Khan showed a wonderful picture of the future Pakistan
Share this:

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مستقبل کے پاکستان کی شاندار تصویر دکھا دی۔

وزیراعظم عمران خان کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہنا ہے کہ شہروں میں سبزے کے لیے زیادہ سے زیادہ سے جگہ چھوڑی جائے۔ مستقبل کے شہروں کے بارے میں میرا یہ نظریہ ہے کہ عمارتوں کو عمودی طور پر بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل کے شہروں کے بارے میں میرا ایک وژن ہے کہ شہروں میں کثیر المنزلہ عمارتوں کی اجازت ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کا شمار ماحولیاتی تبدیلیوں کا شکار ہونے والے ممالک میں ہوتا ہے۔واضح رہے وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں اربوں درخت لگانے کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ پورے پاکستان میں درخت لگانے کی مہم چلانی ہے، شہروں میں بھی درخت لگائے جائیں گے، نوجوانوں کو ساتھ ملا کر پاکستان کو ہرا بھرا بنائیں گے۔ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان صرف اپنے اعلان تک محدود نہیں رہے ہیں۔وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی جس میں وہ دفتر خارجہ کے دفتر کے باہر ایک درخت لگا رہے ہیں۔عمران خان کی اس تصویر پر سوشل میڈیا صارفین نے بھی دلچسپ تبصرے کیے۔اور وزیراعظم پاکستان کی اس کوشش کو سراہا۔اور کہا کہ شکر ہیں ہمیں ایسے وزیراعظم ملے ہیں جو صرف اعلانات تک محدود نہیں ہیں بلکہ عملی طور پر کام بھی کرکے دکھا رہے ہیں۔سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ ہمیں بھی وزیراعظم پاکستان کی طرح اپنے ملک کو سر سبز بنانے کے لیے آگے آنا چاہئیے۔

یاد رہے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلان کیا گیا منصوبہ ممکنہ طور پر دنیا کے کسی بھی ملک کی جانب سے اعلان کردہ سب سے بڑا شجرکاری کا منصوبہ ہوگا۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلان کردہ شجرکاری منصوبے کے تحت ایک اندازے کے مطابق ملک بھر میں 10 ارب سے زائد درخت لگائے جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلان کردہ منصوبہ خیبرپختونخواہ بلین ٹری سونامی پراجیکٹ کی طرز پر چلایا جائے گا۔ ماہرین ماحولیات کے مطابق اس منصوبے کے کامیاب ہونے کی صورت میں پاکستان میں ایک بڑی اور مثیبت موسمی اور موحولیاتی تبدیلی رونما ہوگی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The hero became zero as he reached his country
Previous Post ہیرو اپنے ملک پہنچتے ہی زیرو بن گیا
Next Post بھارتی عوام ڈکشنری کے لفظ کا مطلب بدلنے کی طاقت رکھتی ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی
The Indian public is the power to change the 'dictionary word', Indian Prime Minister Narendra Modi

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.