yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تم ہمارے ملک میں آو پھر ہم تمہیں بتائیں گے کہ۔۔۔۔۔وزیراعظم عمران خان کو امریکہ اوریورپ کیطرف سے بڑا پیغام آگیا

Web Editor October 27, 2018 1 min read
Prime Minister Imran Khan got a great message from America and Europe
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک)امریکہ اور یورپی ممالک نے پاکستان میں متعدد بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں (آئی این جی اوز) کو کام سے روکنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان تحفظات کا اظہار اسلام آباد میں تعینات مغربی ممالک کے سفیروں کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے
نام لکھے گئے ایک خط میں کیا گیا ہے۔پاکستانی حکام حالیہ چند ماہ کے دوران ملک میں کام کرنیوالی 18 بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں کو کام بند کر کے ملک چھوڑنے کا حکم دے چکے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکہ، کینیڈا، جاپان، آسٹریلیا ،ناروے، سوئٹزرلینڈ اور یورپی یونین کے سفیروں کی طرف سے لکھے گئے خط میں وزیراعظم پاکستان سے بین الاقوامی امدادی تنظیموں سے متعلق واضح پالیسی اختیار کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ان ممالک کی سفیروں نے خط میں موقف اختیار کیا ہے کہ ان امدادی تنظیموں کو یہ وضاحت نہیں دی گئی کہ حکومت نے کیوں انہیں اپنے آپریشنز بند کرنے کا حکم دیا ہے۔سفیروں نے خط میں ان تنظیموں کی رجسٹریشن کیلئے وضع کئے گئے طریقہ کار کی شفافیت پر سوال اٹھاتے ہوئے بین الاقوامی تنظیموں سے متعلق حکومت پاکستان کے حالیہ اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ سول سوسائٹی پر پابندی کی وجہ سے اس بات کا اندیشہ ہے کہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی ساکھ متاثر ہو سکتی ہے جس کی وجہ سے ڈونر کمیونٹی اور کاروباری اداروں کے اعتماد کو ٹھیس پہنچ سکتی ہے۔خط میں مزید کہا گیا ہے کہ عالمی امدادی تنظیموں کو پاکستان میں کام سے روکنے کی وجہ سے
ان اداروں میں کام کرنے والے ہزاروں افراد نہ صرف بے روزگار ہو جائیں گے بلکہ لاکھوں کی تعداد میں وہ لوگ بھی اس اقدام سے متاثر ہوں گے جن کی زندگی میں بہتری لانے کیلئے یہ امدادی ادارے کام کر رہے تھے۔مغربی ممالک کے سفیروں کی طرف سے وزیراعظم کے نام لکھے گئے خط پر تاحال حکومت کے کسی ذمہ دار یا دفتر خارجہ نے کوئی ردِ عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے رواں ماہ ایک پریس بریفنگ کے دوران واضح کیا تھا کہ وزارتِ داخلہ آئی این جی اوز کی رجسٹریشن کی موصول ہونے والے درخواستوں کا شفاف انداز میں جائزہ لیتی ہے اور رائج طریقہ کار کے تحت این جی اوز کو وزارت کے فیصلے کے خلاف اپیل کا حق بھی حاصل ہے۔ ترجمان نے بتایا تھا کہ 144 بین الاقوامی تنظیموں کی درخواستوں کا جائزہ لینے بعد ان میں سے 74 کو کام کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے جبکہ متعدد تنظیموں کی طرف سے نئی درخواستوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ ترجمان نے یہ واضح نہیں کیا تھا کہ دیگر تنظیموں کو کام کرنے کی اجازت کن بنیادوں پر نہیں دی گئی۔گزشتہ سال کے اواخر میں حکومتِ پاکستان نے ’ایکشن ایڈ‘ سمیت تقریباً 27 بین الاقوامی تنظیموں کو ملک چھوڑنے کا کہا تھا جس کے بعد ان میں سے تقریباً 18 تنظیموں نے حکومت کے فیصلہ کے خلاف متعلقہ حکام سے اپیل کی تھی۔بعد ازاں ’ایکشن ایڈ‘ کے عہدیداروں کے مطابق ان تمام 18 امدادی تنظیموں کی اپیلوں کو مسترد کر دیا گیا تھا اور انہیں بتایا گیا تھا کہ یہ تنظیمیں چھ ماہ کے بعد دوباہ رجسٹریشن کیلئے درخواست دے سکتی ہیں، این جی اوز کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ یہ طریقہ کار قابل عمل نہیں کیونکہ وہ حتمی طور پر یہ نہیں کہہ سکتے کہ دوبارہ درخواست دینے کی صورت میں بھی انہیں کام کرنے کی اجازت دی جائے گی یا نہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sharif family and Zardari are nothing.
Previous Post شریف خاندان اور زرداری تو کچھ بھی نہیں ۔۔۔ گزشتہ 10 سالوں میں کس سیاستدان نے سب سے زیادہ کرپشن کی؟
Next Post اسے کہتے ہیں سو سنار کی ایک لوہار کی ۔۔۔۔ پاکستانی خفیہ ایجنسیوں نے دہشتگردوں کی کمر توڑ دینے والی اب تک کی سب سے بڑی کامیابی حاصل کر لی
They call it a golden potato.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.